ڈاکو تاجر سے 60 لاکھ روپے چھین کر فرار

لاہور کی سبزی منڈی میں موٹرسائیکل سوار ڈاکو گن پوائنٹ پر تاجر سے 60 لاکھ روپے چھین کر فرار ہو گئے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آنے کے باوجود ڈاکوؤں کو تاحال گرفتار نہیں کیا جا سکا ہے جبکہ پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں