ڈالرکی قیمت میں مسلسل اضافہ، قیمت 164.40 روپے ہوگئی

ملک میں پیر 16 اگست کو کاروباری دن کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے اضافہ ہوا۔

فاریکس ایسوسی ایشن سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 20پیسے اضافے کے بعد قیمت 164.40 روپے ہوگئی۔ جمعے کے روز ڈالر کی قیمت 164.20 روپے ریکارڈ کی گئی تھی.

اپنا تبصرہ بھیجیں