چار دن مسلسل اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی

چار دن مسلسل اضافے کے بعدآج کاروباری دن کے اختتام پر ڈالرکی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد وشمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 7پیسے سستا ہونے کے بعد 166روپے 91پیسے پر بند ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10پیسے کی کمی کے بعد 167روپے 90پیسے میں فروخت ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں