پیرا اولمپکس گیمز میں پاکستانی اتھلیٹ بغیر کوچ کے جاپان روانہ

پاکستان سپورٹس بورڈ کے انکار کے بعد پنجاب سپورٹس بورڈ نے دستہ کو سپانسر کیا، پیرا اولمپکس پاکستان

پنجاب سپورٹس بورڈ نے گیمز میں شرکت کیلئے 2ایتھلیٹ کو ٹکٹ جاری کئے، ذرائع پیرا اولمپکس

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر فاطمہ کا ٹکٹ اور اخراجات پیرا اولمپک نے برداشت کئے ہیں۔

حیدر علی اس سے قبل بھی پیرا اولمپکس میں سلور میڈل حاصل کر چکے ہیں

حیدر علی اور انیلہ عزت بیگ نے پیرا اولمپک مقابلوں کے لئے کوالیفائی کیا۔

دونوں اتھلیٹ ڈسکس مقابلوں میں حصہ لینگے

پیرا اولمپکس گیمز 24اگست سے پانچ ستمبر ٹوکیو میں کھیلی جا رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں