پاکستان کوسٹ گارڈز میرین ونگ کیماڑی کے زیر اہتمام یکجہتیء کشمیر کشتی ریلی کا انعقاد

پاکستان کوسٹ گارڈز میرین ونگ کیماڑی کے زیر اہتمام یکجہتیء کشمیر کشتی ریلی کا انعقاد کیا گیا

کجہتیء کشمیر کشتی ریلی منوڑہ سے کیماڑی تک نکالی گئی۔ 30سے زائدکشتیوں نے حصہ لیا۔
ریلی میں بہت جوش و خروش دیکھنے کو ملا۔
شرکاء نے قومی اور آزاد کشمیر کے جھنڈے اٹھارکھے تھے۔
یکجہتیء کشمیر کشتی ریلی بھارتی ظلم و جبر کے خلاف کشمیریو ں کے ساتھ اظہاریکجہتی کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں