پاکستان بھر میں‌ کورونا وائرس سے مزید 57 اموات ، 3787نئے کیسز رپورٹ

مہلک کورونا وائرس گزشتہ 24 گھنٹوں میں 57زندگیاں نگل گیا جبکہ 2787 نئے کیسز سامنے آگئے ۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کے مطابق کورونا وائرس سے حالیہ اموات کے بعد پاکستان میں ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 26ہزار 35ہو گئی ، اب تک 11 لاکھ 71 ہزار 578پاکستانی کورونا سے متاثر ہوئے ہیں جب کہ 93ہزار 941 زیر علاج ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں