وزیر اعظم کی فردوس عاشق اعوان سے ملاقات ، کیا نئی وزارت ملنے والی ہے؟

فردوس عاشق اعوان وزیر اعظم سے آج ملاقات کرینگی۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان آج گورنر ہاوس میں وزیر اعظم سے ملیں گی۔

ذرائع نے بتایا ب کہ ملاقات کیلئے وزیر اعظم کا پیغام ڈاکٹر فردوس عاشق کو پہنچادیا گیا ہے۔ کیا ڈاکٹر فردوس عاشق کو نئی وزارت ملنے والی ہے؟

اپنا تبصرہ بھیجیں