وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ڈی جی اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل غلام شبیر ناریجو کی ملاقات

سندھ پولیس نے ڈرگ اور ڈرگ مافیا کے خلاف آپریشن شروع کردیا ہے.

سندھ کو منشیات سے پاک کرنا ہے .

ڈرگ مافیا کے خلاف آپریشن میں اے این ایف سندھ پولیس کو سپورٹ کرے.

ڈی جی اے این ایف نے وزیراعلیٰ سندھ کو یقین دلایا کہ اے این ایف سندھ کو منشیات سے پاک کرنے میں اپنا کردار ادا کرے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں