نادرا ویب سائٹ بیٹھ گئی

نادرا کی ویب سائٹ بیٹھ گئی شہریوں کو کورونا سرٹیفیکٹ حاصل کرنے میں پریشانی کا سامنا

حکومت سندھ کی طرف سے لاک ڈاؤن لگانے کے بعد یہ اعلان کیا گیا کہ اگر کوئی شہری گھر سے باہر نکلے گا تو اس کو اپنے ساتھ کورونا ویکسین کا سرٹیفیکٹ جو نادرا سے جاری کیا گیا رکھنا لازمی ہے.
آج صبح سے سندھ پولیس کی جانب سے اس پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے اور ہر شہر ی سے کورونا سرٹیفیکٹ دریافت کیا جا رہا ہے. جس کی وجہ سے سڑکوں پر ٹریفک جام کی صورت حال ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں