ڈی پی او لودھراں کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایس ایچ او اور دو پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی بھی ہوئے.
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ڈاکوؤں کی شناخت کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔