فٹنس ماڈل کی ساڑھی میں قلا بازیاں کھاتے ہوئے ویڈیو وائرل

فٹنس ماڈل میشا شرما کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے شہر جے پور سے تعلق رکھنے والی فٹنس ماڈل میشا شرما کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ بڑی مہارت سے قلابازیاں کھا رہی ہیں۔


ابل غور بات یہ ہے کہ میشا نے قلابازیاں کھاتے ہوئے ساڑھی زیب تن کررکھی ہے بعض خواتین سے ساڑھی سنبھالنا ہی کافی مشکل ہوجاتا ہے لیکن انہوں نے اس لباس میں اپنا یہ اسٹنٹ کرکے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں