علیزئی قبائل کے سربراہ سردار شازمان علیزئی کی گزشتہ شب گرفتاری پر احتجاجی مظاہرہ

مستونگ: علیزئی قبائل نے احتجاجا کوئٹہ کراچی شاہراہ کو شمس آباد کراس مقام پر بلاک کردیا

مظاہرین کی جانب سےروڈ بلاک کرنے سے گاڑیوں کی لائنیں لگ گئی مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے.
مظاہرین کا کہنا ہے کہ قبیلے کے سربراہ کی گرفتاری قبائلی روایات کے خلاف ہے۔

احتجاجی مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ پولیس سردار علیزئی پر درج مقدمہ خارج ،اور فوری پر رہا کرے ۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں