شوہر کو سودا سلف کی فہرست یاد کروانے کا طریقہ سوشل میڈیا پر وائرل

خاتون نے اپنے شوہر کو سودا سلف خریدنے کے لیے بنائی گئی فہرست کو دلچسپ انداز میں بنا کر سب کو حیران کردیا۔

سودا سلف کے لیے بنائی گئی یہ فہرست انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے۔

اسی سے متعلق انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون نے ایک پرچے پر بازار سے ملنے والی چیزوں کی تصاویر چسپاکر رکھی ہیں۔

اس ویڈیو پر یہ عنوان بھی درج ہے کہ “اپنے شوہر کے لیے سودا سلف کی فہرست تیار کرتے ہوئے۔”

اپنا تبصرہ بھیجیں