چیئرمین تحریک عمران خان کا کہنا ہے کہ کل اسلام آباد جانے والے راستوں سے رکاوٹیں ہٹانا نوجوانوں کی ذمہ داری ہے۔
پشاور میں تحریک انصاف یوتھ ونگ کے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ کل رات ایسا کریک ڈاؤن کیا گیا جیسے ہم کوئی غداری کررہے ہیں، ہمارےلوگوں کوپکڑکرجیلوں میں ڈالا،گھرمیں گھس کرہراساں کیا۔