جسٹس محمد علی مظہر نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: سندھ ہائی کورٹ کے سابق جسٹس محمد علی مظہر نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا ہے۔

چیف جسٹس گلزار احمد نے جسٹس محمد علی مظہر سے سپریم کورٹ میں حلف لیا جبکہ جسٹس محمد علی مظہر کے حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17ہوگئی ہے۔

 جسٹس محمد علی مظہر کی حلف برداری کی تقریب میں ججز اور سینئر وکلا شریک ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں