ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کی کارروائی

ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کی کارروائی جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق ناجئیرین باشندہ مقامی افراد سے ملکر شہریوں سے فراڈ کرتا تھا جبکہ ایف آئی اے سائبر کرائم نے ناجئیرین باشندے سیمت 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے کا مزید کہنا تھا کہ شہریوں سے فراڈ سے ہتھیائے گئے پیسے نائیجریا کے اکاونٹ میں ٹرانسفر ہوتے تھے.

اپنا تبصرہ بھیجیں