احسان مانی کا بطور چیئرمین پی سی بی 3سال مکمل

احسان مانی کےبطور چیئرمین پی سی بی(پاکستان کرکٹ بورڈ) تین سال مکمل ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین پی سی بی کو پیر کے روز اسلام آباد بلا لیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ احسان مانی اپنی 3 سالہ کارکردگی پر وزیراعظم کو بریفنگ دیں گے،احسان مانی وزیراعظم کو ڈومیسٹک کرکٹ ڈھانچے میں تبدیلی کے بارے میں آگاہ کریں گے۔

احسان مانی کو مزید 3 کیلئےتوسیع ملےگی یا نہیں،فیصلہ وزیراعظم عمران کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں