آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کی رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کی رینکنگ جاری کردی.انگلش کپتان جوئے روٹ نے کیوی کپتان کین ولیمسن سے پہلی پوزیشن چھین لی.بلے بازوں میں جوئے روٹ پہلے، کین ولیمسن دوسرے نمبر پر آگئے .

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ساتواں نمبر برقرار.بولرز کی فہرست میں آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کا پہلا نمبر,شاہین شاہ آفریدی بولرز کی فہرست میں آٹھویں نمبر پر موجود,آل راؤنڈر کی فہرست میں کوئی بھی قومی کھلاڑی موجود نہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں