آئس کا نشہ جو دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رھا ہے اور زیادہ تر اس کے نشہ میں نوجوان ملوث ہو رہے ہیں .
اسکولز اور کالج کے طلبہ اور طلبات تک رسائی بہت آسان ہو گئی ہے .
اس کا اصل نام؛ (میتھرمتیامین) ہے اور اگر یہ جمی ہوئی برف کے چھوٹے ٹکڑوں کی طرح ہو تو اسے کرسٹل میتھ یا آئس (ICE) کہتے ہیں. اور اگر پاؤڈر کی شکل میں ہو تو اسے سپیڈ (Speed) کہتے ہیں. اس بدبخت نشے کو استعمال کرنے والا شخص پہلے دن سے ہی اس کا عادی ہو جاتا ہے. ایک دفعہ استعمال کرنے کا اثر 12 گھنٹے تک رہتا ہے. اور استعمال کرنے والا نشئی تین سے چار دن تک جاگ سکتا ہے.
آئس (ICE) کا نشہ استعمال کرنے والے شخص کی بقیہ عمر چھ مہینے سے ایک سال تک ہی رہ جاتی ہے.
یہ بہت ہی خطرناک مہلک اور جان لیوا نشہ ہے اپنے پیاروں اور گردونواح میں نظر رکھیں. کیونکہ عادت ہوجانے کے بعد ایک ڈھانچہ رہ جاتا انسان ختم ہو جاتا ہے اس میں سے.
Load/Hide Comments