ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔
آج کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ انٹربینک میں 2 پیسے کم ہوکر 171.18 روپے ہوگیا۔
Interbank closing #ExchangeRate for today: https://t.co/KgqcCOJIf8 pic.twitter.com/yy6BTUOviO
— SBP (@StateBank_Pak) October 15, 2021
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا 20 پیسے کم ہوکر 171.80 روپے ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا تھا اور قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی۔