پاکستان نیول شپ بیس جوہرکراچی میں وارگیم شمشیربحر 8 پربریفنگ سیشن،جنرل ندیم رضا کی سیشن میں شرکت

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نیول شپ بیس جوہرکراچی میں وارگیم شمشیربحر 8 پربریفنگ سیشن ہوا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے سیشن میں شرکت کی۔

جنرل ندیم رضا کو مشق کے مقاصد سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق مشقیں شمشیربحر تینوں افواج کی آپریشنل اورحربی سرگرمیوں سے متعلق ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں