وزیراعلیٰ بلوچستان کا ریکوڈک پر تاریخی معاہدہ کرنے کا اعلان

وئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے ریکوڈک پر تاریخی معاہدہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

گوادر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ ریکوڈک پرتاریخی معاہدہ کرنے جارہے ہیں جس سے صوبےکو 2 کے بجائے 5فیصد رائلٹی ملے گی اور ساڑھے 6 فیصد سی ایس آر ملےگا۔

انہوں نے کہا کہ علاقےکی بہتری پر 40ارب روپے خرچ کیے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں