ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 12 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔

دس گرام سونے کی قدر 85 روپے بڑھ کر 96 ہزار 365 روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 4 ڈالر کم ہو کر 1 ہزار 825 ڈالر فی اونس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں