بینک صارفین کے لیے بڑی خوشخبر ی

اسٹیٹ بینک کی جانب سے بینک صارفین کے لیے بڑی خوشخبر ی کا اعلان کر دیا گیا.

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے تمام صارفین کو ان کے اکاؤنٹ میں‌ہونے والی ہر ٹرانزیکشین کا میسیج فری بھیجیں.

اسٹیٹ بینک نے خبر دار کیا ہے کہ صارف کو فوری میسیج نہ ملنے پر متعلقہ بینک کے خلاف کاروائی کی جائے گی .

اپنا تبصرہ بھیجیں