ایمن سلیم کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی ابھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ ایمن سلیم کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

ایمن سلیم نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

انسٹاگرام پر شئیر کردہ تصویر میں اداکارہ عروسی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

اس تصویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

گزشتہ دنوں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں ایمن سلیم گلابی رنگ کا لباس زیب کی ہوئی تھیں ۔

اداکارہ نے اس لباس کے ساتھ جس اینٹک جیولری کا انتخاب کیا تھا وہ بے حد خوبصورت لگ رہی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں