انٹر بینک میں روپیہ تگڑا، ڈالر 73 پیسے سستا

ہفتے کے تیسرے کاروباری روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔

گزشتہ کاروباری روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 176روپے 63 پیسے تھی تاہم آج انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا دیکھا جارہا ہے، ڈالر کی قدر 40 پیسے کم ہوکر 176 روپے 23 پیسے پر بند ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں