پاک انگلینڈ سیریز کا پانچواں ٹی ٹوئنٹی آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا

پاک انگلینڈ سیریز کا پانچواں ٹی ٹوئنٹی آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے 4 میچز کراچی میں کھیلے گئے جبکہ بقیہ میچز اب لاہور میں ہوں گے۔سیریز 2-2 سے برابر ہے۔

پاکستان کی جانب سے شاداب خان اور نسیم شاہ کو کھلائے جانے کا امکان ہے۔

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز کا کہنا ہے کہ کوشش ہے کہ تاریخی سیریز اپنے نام کریں گے۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں