فیفاورلڈ کپ کی ٹرافی لبنان پہنچ گئی

نومبر میں قطر 2022 فیفا ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل فیفا ورلڈ کپ ٹرافی اپنے عالمی سفر کے دوران لبنان پہنچ گئی۔

بیروت ہوائی اڈے پر لبنان کے وزیر برائے نوجوان امور اور کھیل جارج کالس، لبنان کی فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر ہاشم حیدر اور لبنانی فٹبال سٹارز نے برازیلی فٹ بال لیجنڈ جولیانو بیلیٹی کے ہمراہ ورلڈ کپ ٹرافی کا استقبال کیا۔بیلیٹی نے کہاکہ میں جانتا ہوں کہ یہ دورہ پورے خطے میں شائقین کے ساتھ جوش و خروش اور سرگرمیاں جاری رکھے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں