ڈالر کو کنٹرول کرنا مشکل ہو گیا، انٹر بنک میں‌مزید مہنگا ہو گیا

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپےکی قدر میں آج معمولی گراوٹ دیکھی گئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوکر 239 روپے 71 پیسے پر بند ہوا

انٹر بینک کے15 کاروباری سیشن میں امریکی ڈالر 20 روپے 73 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہو کر 244.90 روپےکا ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں