یوئیفا چیمپئنز لیگ، ریال میڈرڈ نے 14ویں بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا

یوئیفا چیمپئنز لیگ فائنل میں ریال میڈرڈ نے زبردست مقابلے کے بعد لیورپول کو ایک صفر سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

پیرس میں کھیلے جانے والے یوئیفا چیمپئنز لیگ کے فائنل میں ریال میڈرڈکے وینی جونیئر نے ایک گول کیا جس کے سبب میڈرڈ 14ویں بار یہ ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب رہا۔

فائنل میں ریال میڈرڈ کے گول کیپر تھیبا کور توائے نے اہم کردار ادا کیا اور لیور پول کے کھلاڑیوں کو گول کرنے سے روکا، تھیبا نے لیور پول کے محمد صلاح کی جانب سے گول کرنے کی تین کوششوں کو ناکام بنایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں