’کوئیک اسٹائل‘ ڈانس گروپ کی ماہرہ خان کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل

ناروے کا مشہور ڈانس گروپ ’کوئیک اسٹائل‘ پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کے رنگ میں رنگ گیا ہے۔ کراچی میں موجود ناروے کے ڈانس گروپ ’کوئیک اسٹائل‘ اور ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ مزید پڑھیں

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ بشریٰ انصاری کی والدہ انتقال کر گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری اور اسما عباس کی والدہ انتقال کرگئیں۔ والدہ کی وفات کی اطلاع بشریٰ انصاری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے دی، انہوں نے مرحومہ والدہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ مزید پڑھیں

بغیر اجازت امیتابھ بچن کا نام، تصویر اور آواز استعمال کرنے پر پابندی عائد لگا دی گئی

بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کا نام، تصویر اور آواز بغیر اجازت کے استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن کے وکیل کی جانب سے دلی ہائیکورٹ میں پبلسٹی رائٹس کی مزید پڑھیں

بین الاقوامی ایوارڈز میں پاکستانی فلم جوائے لینڈ کو بھی نامزد کر لیا گیا

تنازعات میں گھری پاکستانی فلم جوائے لینڈ کو انڈیپنڈنٹ اسپرٹ ایوارڈز میں بہترین بین الاقوامی فلم کے لیے نامزد کرلیا گیا۔ انڈیپنڈنٹ اسپرٹ ایوارڈز نے گزشتہ روز نامزدگیوں کا اعلان کیا۔ جس کے مطابق بہترین بین الاقوامی فلم کیٹیگری میں مزید پڑھیں

عدالت نے فلم جوائے لینڈ کی ریلیز کے خلاف درخواست کو مسترد کر دیا

سندھ ہائیکورٹ نے فلم ”جواۓ لینڈ“ کی ریلیز کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔ سندھ ہائیکورٹ میں پاکستانی فلم جوائے لینڈ پر پابندی عائد کیے جانے کی درخواست کے حوالے سے سماعت ہوئی ۔ درخواست گزار مولوی اقبال حیدر نے مزید پڑھیں

انجیلینا جولی کے سابق شوہر بریڈ پٹ کی نئی محبت سے کے چرچے ہونے لگے

ہالی ووڈ میں اداکار بریڈ پٹ (Brad Pitt ) کی نئی محبت سے متعلق قیاس آرئیاں جاری ہیں۔ ہالی ووڈ اداکار بریڈ پٹ (Brad Pitt ) اپنی نجی زندگی کے حوالے سے ہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں۔ اداکاراؤں کے ساتھ مزید پڑھیں