آج صفر المظفر 1443 ہجری کا چاند نظرنہیں آیا یکم صفر 9 ستمبر بروز جمعرات ہو گی

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت سے نوٹیفیکیشن جاری صفر المظر 1443 ہجری کا چاند نظرنہیں آیا یکم صفر پرسوں 9 ستمبر بروز جمعرات کو ہو گی ۔ چیئرمین مرکزی مزید پڑھیں

مدینہ ،مسجد نبوی کے گیارہ بڑے دروازوں پر سکرینیں نصب

سعودی عرب میں مقدس مساجد کی انتظامیہ کے سربراہ اعلی ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے مسجد نبوی کے بڑے دروازوں پر سکرین کی تنصیب کا افتتاح کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق مسجد نبوی کے گیارہ مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے صوبے کی تمام درگاہیں کھولنے کا فیصلہ کرلیا

حکومت سندھ نے صوبے کی تمام درگاہیں کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ محکمہ اوقاف کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شہباز قلندر ، سچل سرمست ، شاہ عبدالطیف بھٹائی ، عبداللہ شاہ غازی سمیت تمام درگاہیں کھولی جائیں مزید پڑھیں

پوپ فرانسس کی عیسائیوں سے افغانستان میں امن کیلئے روزہ رکھنے کی اپیل

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر دنیا بھر کے عیسائیوں سے روزہ رکھنے کی اپیل کردی۔ پوپ فرانسس کا کہنا تھاکہ افغانستان میں امن واستحکام کیلئے دنیا بھر کے عیسائی روزہ رکھیں۔ انہوں مزید پڑھیں

پشاور میں ویکسین نا لگوانے والوں کی سم بند کرنے کا فیصلہ

پشاور: وزیر صحت خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا اور مشیر اطلاعات کامران بنگش نے کہا ہے کہ جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی ان کی موبائل سم بند کریں گے۔ پشاور میں معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش کے ہمراہ پریس مزید پڑھیں

سوشل میڈیا اور موبائل وقت ضائع کرنے والے ٹول ہیں، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ طلبا کو اپنی تعلیم پر خصوصی توجہ دینی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے پاکستان کے پہلے بختاور کیڈٹ کالج نوابشاہ کا دورہ کیا مزید پڑھیں

بھارت میں تاریخی مسجد کی شہادت پر پاکستان کا شدید اظہار مذمت

بھارتی ریاست ہریانہ میں تاریخی مسجد کو شہید کیے جانے کے بھارتی حکومت کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اس عمل کی شدید مذمت کرتا ہے، ہم عالمی برادری سے اپیل کرتے ہیں مزید پڑھیں

ثروت گیلانی کی باورچی کےساتھ رکشا بندھن منانےکی ویڈیووائرل

اداکارہ ثروت گیلانی نے اپنے باورچی گھنیش کے ساتھ ہندوکمیونٹی کا مقبول تہوار ‘رکشا بندھن’ منایا۔ پاکستان میں رہنے والی اقلیتوں کوخوش وخرم دیکھنے اورمحبت کا احساس دلانے کی خواہشمند ثروت نے انسٹاگرام اسٹوریزمیں اپنے باورچی کے ہاتھ پر راکھی مزید پڑھیں