حاملہ خواتین کا کیفین استعمال کرنا بچوں میں دماغی تبدیلیوں کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق

حاملہ خواتین کاکیفین استعمال کرنا بچوں میں دماغی تبدیلیوں کا سبب بن سکتا ہے۔ امریکا کے یونیورسٹی آف روچسٹر میڈیکل سینٹر کی طبی جریدے جرنل نیوروفارماکلوجی میں شائع تحقیق کے مطابق حاملہ خواتین کا کیفین والے مشروبات کا استعمال بچے مزید پڑھیں

چین میں 5جی ٹیکنالوجی صارفین کی کل تعداد1کروڑ20لاکھ سے زائد ہوگئی

چین میں 5جی ٹیکنالوجی صارفین کی کل تعداد1کروڑ20لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔ چینی خبر رساں ادارے نےبیجنگ مواصلاتی انتظامیہ کی ایک کانفرنس میں جاری اعدادوشمار کے حوالہ سے بتایا ہے کہ بیجنگ میں ہر 10ہزار افراد کو 5جی کے 20 مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کے برسر اقتدار آنے کے بعد پہلا دھماکہ ، 3 ہلاک 20 زخمی

کابل : افغان صوبے ننگرہار میں طالبان کی گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا گیا ، دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور بیس زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق افغان صوبہ ننگرہار کے شہر جلال آباد میں بم دھماکوں کی مزید پڑھیں

ماہرین نے نوجوانوں پر فائزر بوسٹر ڈوز کے منفی اثرات کا خدشہ ظاہر کردیا

امریکی طبی ماہرین نے 16 برس سے زائد عمر کے ہر شخص کو فائزر کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز دینے کی مخالفت کردی۔ ماہرین کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نوجوانوں پر اس کے منفی اثرات کے خدشات ہیں۔ مزید پڑھیں

’تاجک پشتون کشیدگی کم کرانے میں کردار ادا کرینگے‘، وزیراعظم کی تاجک صدر کو یقین دہانی

افغانستان میں تاجک برادری اور پشتونوں کے درمیان کشیدگی میں کمی کی کوششوں کے سلسلے میں وزیراعظم عمران خان نے تاجک صدر کو اپنا کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ دوشنبے میں تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے مزید پڑھیں

بھارت نے ہماری ٹیکنالوجی کا چین اور پاکستان کیخلاف غلط استعمال کیا، امریکی کمپنی

امریکی کمپنی ’ایگژوڈس انٹیلی جنس‘ کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت نے ان کی ٹیکنالوجی کاغلط استعمال کیا اور اس کی ونڈوز کو چین اور پاکستان کیخلاف بطور ہتھیار استعمال کیا۔ امریکی کمپنی Exodus Intelligence کے سی ای او لوگان مزید پڑھیں