ویکسینز کی افادیت میں کمی ڈیلٹا کے پھیلاؤ اور ماسک کے استعمال نہ کرنے کا نتیجہ قرار

فائزر/بائیو این ٹیک اور موڈرنا کی تیار کردہ ایم آر این اے ویکسینز کی افادیت وقت کے ساتھ کم ہوگئی جس کی جزوی وجہ فیس ماسک کے استعمال پر پابندی ختم ہونا اور کورونا کی زیادہ متعدی قسم ڈیلٹا کا مزید پڑھیں

پیرالمپکس کے گولڈ میڈلسٹ حیدر علی کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

ٹوکیو پیرالمپکس میں پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈ ل حاصل کرنے والے حیدر علی کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی بھی ایئرپورٹ پہنچے اور حیدر علی کا استقبال کیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

سائرہ بانو کی طبعیت سنبھلنے لگی، جلد گھر جانے کی اجازت ملنے کا امکان

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ اور دلیپ کمار (یوسف خان مرحوم) کی بیوہ سائرہ بانو کو انتہائی نگہداشت کے یونٹ (آئی سی یو) سے منتقل کردیا گیا ہے اور امکان ہے کہ انہیں جلد ہی اسپتال سے فارغ کردیا جائے۔ مزید پڑھیں

طالبان نے افغانستان بھر میں ہوائی فائرنگ غیر قانونی قرار دیدی، پابندی عائد

کابل: طالبان نے افغانستان بھر میں شادی بیاہ اور دیگر خوشی کے مواقع پر ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کردی ہے۔ امارت اسلامی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کابل اور دیگر بڑے شہروں میں ہوائی فائرنگ غیر قانونی مزید پڑھیں

وزیراعظم اور امیر قطر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور امیر قطرشیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے امیر قطرشیخ مزید پڑھیں

احمد مسعود نے پنجشیر میں جنگ روکنے کی مشروط پیشکش کردی

افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں طالبان مخالف قومی مزاحمتی فورس کے سربراہ احمد مسعود نے جنگ روکنے کی مشروط پیشکش کردی۔ سابق جہادی کمانڈر احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود وادی پنجشیر میں مزاحمتی فورس کی قیادت کررہے ہیں۔ مزید پڑھیں