کورونا سے شدید متاثرہ بھارتی ریاست کیرالہ کو ایک اور خطرناک وائرس کا سامنا

کورونا وائرس سے شدید متاثرہ بھارتی ریاست کیرالہ کو ایک اور جان لیوا نِیفا وائرس کے خطرے کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ میں نیفا وائرس سے ایک 12 سالہ بچے کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے جس مزید پڑھیں

پاکستان بھر میں‌کورونا سے مزید 83 ہلاکتیں، 3902 کیسز مثبت

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے سبب مزید83افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 3902نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔گزشتہ24گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح 6.44 فیصد رہی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی)گزشتہ 24 مزید پڑھیں

امریکی ریاست ٹیکساس میں 800 طلبا کےکورونا ٹیسٹ مثبت آگئے،ماسک لازمی قرار

امریکی ریاست ٹیکساس میں800 طلبا میں کووڈ۔19 کی مثبت تشخیص کے بعدانہیں قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلا غ کے مطابق لاک ہارٹ انڈیپینڈنٹ سکول کے سپرنٹنڈنٹ مارک ایسٹراڈا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سکولوں میں مزید پڑھیں

کراچی، تعلیمی اداروں میں 17سال کی عمر کے طلبہ کی ویکسینیشن کا آغاز

کراچی میں کوروناسے بچاؤ کیلئے تعلیمی اداروں میں 17سال کی عمر کے طلبہ کی ویکسینیشن کا آغاز ہوگیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق تعلیمی اداروں میں سترہ سال اور زائد عمر کے طلبہ کو ویکسین لگے گی۔ نویں سے بارہویں مزید پڑھیں

ہوٹلز اور ریسٹورنٹس میں ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی قرار دینے کی تجویز

محکمہ صحت سندھ نے کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ کو خط لکھ دیا ہے۔ محکمہ داخلہ کو لکھے گئے خط میں تجویز دی گئی ہے کہ ہوٹل اور ریسٹورنٹس کے لیے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا جائے مزید پڑھیں

ویکسینز کی افادیت میں کمی ڈیلٹا کے پھیلاؤ اور ماسک کے استعمال نہ کرنے کا نتیجہ قرار

فائزر/بائیو این ٹیک اور موڈرنا کی تیار کردہ ایم آر این اے ویکسینز کی افادیت وقت کے ساتھ کم ہوگئی جس کی جزوی وجہ فیس ماسک کے استعمال پر پابندی ختم ہونا اور کورونا کی زیادہ متعدی قسم ڈیلٹا کا مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاکٹروں کو ایکٹیمرا انجکشن کے متبادل استعمال کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: کورونا کے آکسیجن پر موجود تشویشناک مریضوں کی جان بچانے والی دوا ایکٹیمرا انجکشن کی نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں کمی ہوگئی جس کے بعد اب مختلف ممالک میں ریگولیٹری اداروں نے ڈاکٹروں کو ایکٹیمرا انجکشن مزید پڑھیں