ایشیا کپ ہاکی: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل

جکارتہ : ایشیا کپ ہاکی کے11ویں ایڈیشن کا میکہ آج سے انڈونیشیا کے دارلحکومت جکارتہ میں سجے گا۔

افتتاحی روز روایتی حریف پاکستان اور بھارت میں بھی جوڑ پڑے گا، لائیو ایکشن پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 4 بجے شروع ہوگا۔

آٹھ ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، ہر گروپ سے ٹیمیں دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنائیں گی۔

ایونٹ کی ٹاپ 3 ٹیمیں آئندہ برس ہونے والے ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کریں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں