سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2050 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 18 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 758 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 1 ہزار 680 روپے ہوگئی ہے ۔

قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 2050 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 18 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 758 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 1 ہزار 680 روپے ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں