اریبہ حبیب کی بھی بات پکی ہو گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی دلکش اداکارہ اریبہ حبیب کی بات پکی ہونے پر منعقد کی جانے والی تقریب سے ان کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر سامنےآ گئیں.

اداکارہ اریبہ حبیب نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی بات پکی ہونے کی تقریب سے کچھ تصاویر شعر کیں.


اداکارہ کا بات پکی ہونے کے بعد ’الحمداللہ‘کہا گیا.

اداکارہ کے موجودہ پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اریبہ حبیب نے اپنے بات پکی ہونے کی تقریب کے لئے آف وائٹ رنگ کے حیدرآبادی جوڑے کا انتخاب کیا ہے۔

اداکارہ اربیہ حبیب کی اپنے منگیتر کے ہمراہ اس تقریب میں تصاویر موجود ہیں جنہیں دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ دونوں بے حد خوش ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں